رنگ کاٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رنگ کاٹنے والا، بے رنگ کرنے والا۔ "کلورائڈ آف لائم اور دھوبی سوڈے کو ملانے سے ایک عمدہ رنگ کاٹ بن جاتا ہے۔" ( ١٩٧٠ء،گھریلوانسائیکلوپیڈیا، ٤٩١ )
اشتقاق
فارسی اسم 'رنگ' کے ساتھ سنسکرت میں مصدر 'کاٹنا' سے حاصل مصدر 'کاٹ' ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٨ء، میں "اشیائے تعبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - رنگ کاٹنے والا، بے رنگ کرنے والا۔ "کلورائڈ آف لائم اور دھوبی سوڈے کو ملانے سے ایک عمدہ رنگ کاٹ بن جاتا ہے۔" ( ١٩٧٠ء،گھریلوانسائیکلوپیڈیا، ٤٩١ )
جنس: مذکر